Blood Test | Next Step Living Longer Books
Close

Blood Test

Showing all 2 results

  • Gold Standard Blood Test every year worth their “Weight in gold” (Urdu)

    !آج کی تیز رفتار متحرک طرز زندگی میں گولڈ اسٹینڈرڈ بلڈ ٹیسٹ کی ضرورت ہے
    اچھی صحت منزل مقصود نہیں، سفر ہے۔
    !اس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ گولڈ اسٹینڈرڈ بلڈ ٹیسٹ سے صحت کو کس طرح برقرار رکھا جا سکتا ہے اور یہ ٹیسٹ آپ کی زندگی میں   ١٥  سال کا اضافہ کیسے کر سکتے ہے
    اس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ گولڈ اسٹینڈرڈ بلڈ ٹیسٹ کیوں وزن میں سونے کے قابل ہے؟
    مصنف کے ذریعہ شامل تمام  گولڈ اسٹینڈرڈ بلڈ ٹیسٹ  جانیں، جو آپ کو  ١۸ سال کی عمر سے ہر سال جاری رکھنے ہیں، تا کہ آپ کے جسم میں جانچ اور توازن کو یقینی بنایا جا سکے۔
    کتاب مختصر  طور پر ہر گولڈ اسٹینڈرڈ  بلڈ ٹیسٹ کے بارے میں ایک بصیرت فراہم کرتی ہے۔

    0 Add to Cart
  • Gold Standard Blood Tests every year worth their “Weight in Gold” CBC-1(Part-1)(Urdu)

    گولڈ اسٹینڈرڈ بلڈ ٹیسٹ ١۸ سال کی عمر کے بعدسے شروع کر کے باقی زندگی گزارنےتک کرانے کی تجویج ہے۔ پتہ ہے کیوں؟

     کی وضاحت کی گئی ہے۔(composition)  اس کتاب میں خون کی ترقیب 
    کی اہمیت پر بصریرت فراہم کرے گی۔(Complete Blood Count) یہ سی بی سی  

    ہمارے جسم میں وائٹ بلڈ سیل، ریڈ بلڈ سیل، اور پلیٹلیٹ کے کردار کو جانیں۔
    کیوں وائٹ بلڈ سیل کو ہمارے جسم کی دفاعی فوج کہا جاتا ہے؟
     جیسی بیماریوں میں ہیموگلوبن یا  (Leukemia) اور لیوکیمیا (Anemia)انیمیا

    ہیماتوکریٹ کا کیا کردار ہے؟

    0 Add to Cart